the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راو نے دعوی کیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹی آر ایس کی کامیابی کے سفر کا آغاز جگتیال ضلع سے ہوگا۔انہوں نے جگتیال ضلع کے منی اسٹیڈیم میں پارٹی کے جلسہ سے کل شب



خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جگتیال کے عوام نے تلنگانہ تحریک کو کافی طاقت دی ہے۔کریم نگر لوک سبھا کے ضمنی انتخاب میں اگرغلطی سے کے چندرشیکھر راو ہار جاتے اور اگرجیون ریڈی کی جیت ہوتی تو آج تلنگانہ کا قیام عمل میں نہیں آتا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.